کیا ایسا ہوتا ہے عورت مارچ؟ میاں جمشید

جس طرح ہمارے آس پاس کوئی نہ کوئی ایسا بے چارہ فرد ضرور ہوتا ہے جو سیدھے اور آسان کام کا بھی ہمیشہ ستیاناس کر دیتا ہے، ٹھیک اسی طرح ہمارے ہاں کچھ ایسے تعلیم یافتہ نمونے یوم خواتین کے موقع پر عورت مارچ کے نام پر اس دن کی اہمیت کا بیڑا غرق کر دیتے ہیں۔ چلو کوئی ان پڑھ یا بدتہذیب ایسا کرے تو سمجھ آتی...