ہندوستان میں پہلی اور سب سے بڑی کاروباری یونیورسٹی - جہانزیب رضی

2021ء میں ہندوستان میں پہلی اور سب سے بڑی "کاروباری یونیورسٹی" کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 2015ء میں ہندوستان کے 45 بڑے کاروباری دماغ سر جوڑ کر بیٹھے اور انھوں نے سوچا کہ اگر ہم نے آج ہیومن ریسورس پر انویسٹمنٹ نہ کی تو کل کو ہمارا ملک اور کاروبار دونوں تباہ ہو جائیں گے۔ ان تمام تاجر حضرات نے اپنی زندگی...