وہ میرے سامنے دو زانو بیٹھا اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کی جانب دیکھ رہا تھا اور کچھ سوچتے ہوئے اپنے ہونٹوں کو دانتوں سے کاٹ رہا تھا۔ بالآخر میں نے ہی خاموشی توڑی...