برائی کو برائی نہ کہنا پرہیزگار کو گالی ہے - ابن حجر

کچھ دیسی لبرل ازم سے متاثر دوستوں کو اعتراض ہے کہ قندیل بلوچ کے مرنے بعد گڑے مردے نہ اکھاڑے جائیں اور اس کے کاموں کو برے الفاظ سے نہ یاد کیا جائے. ہمارا سوال ہے: قندیل بلوچ کی گزری ہوئی زندگی کو ہم نے موضوع بنایا یا آپ لوگوں نے؟ گڑے مردے ہم نے اکھاڑے یا آپ لوگوں نے؟ جب تم اس کی گزری زندگی پر فلم...