اپنے اپنے پرچے کی فکر کیجیے - مدیحہ مدثر

آج قہر برساتے سورج کو حیرانگی و پریشانی سے دیکھتے میں بنک سے واپس آرہی تھی کہ اچانک ایک خاتون پہ نظر پڑی۔۔۔ناٹا سا قد لیے ، قدرے میلے سے کپڑے پہنے اور سر پہ دوپٹہ مضبوطی سے جمائے وہ منہ ہی منہ میں تیزی سے کچھ پڑھ رہی تھیں مجھے پہلا خیال یہی آیا کہ رمضان کا با برکت مہینہ ہے یقینًا کوئی ذکر ہی کر رہی...