پروفیسر خالد حمید توحید پرست تھے، قتل سازش ہے - حمیداللہ خان عزیز

مرحوم پروفیسر خالد حمید صاحب میرے بہت ہی اچھے دوست تھے، بلکہ رشتہ تلمذ ہی سمجھ لیں۔ اپنی تعلیمی زندگی میں ان سے کئی بار رہنمائی لی۔ آخری ملاقات پچھلے سال مارچ 2018ء یا اپریل میں جناب ہمایوں چشتی صاحب کے ساتھ اکاٶنٹ برانچ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں ہوئی تھی۔ وہ میرے میگزین مجلہ ”تفہیم الاسلام...