علاؤ الدین خلجی سکندر ثانی یا لیلا کا تخیل - قادر خان یوسف زئی

بھارت میں انتہا پسندی کی مہم اس قدر شدت کے ساتھ رواں ہے کہ ہمیں اس کے مضمرات کو سمجھنے میں کافی وقت درکار ہوگا۔ گزشتہ دنوں ایک متنازع بھارتی فلم کی نمائش روکنے کے لیے ہندو شدت پسندوں نے بڑے مظاہرے کیے۔ فلم کے مرکزی کردار‌ کو حقیقت سے زیادہ رتبہ پانے والی میواڑ کی رانی پدمنی اور مسلم حکمران علاؤ...