یقینا بسنت منانا بہت ضروری ہے - ابوبکر قدوسی

یقینا بسنت منانا بہت ضروری ہے: کیوں نہ ہو؟ آخر ثقافت کی بقا مطلوب ہے، کہ جو دم توڑتی جا رہی ہے۔ کبھی رہا ہوگا موسمی تہوار لیکن ہم نے تو دیکھا کہ اس تہوار نے ہمیشہ جانیں لیں۔ معصوم بچے ذبح کیے، ماؤں کی گود اجاڑی۔ یہ 1986ء کا سن تھا، میں کالج سے پڑھ کے اپنے والد محترم کی دکان مکتبہ قدوسیہ آیا۔ وہاں...