نوجوانی کی مستی اور پاگل پن - عظیم الرحمٰن عثمانی

زمانہ طالب علمی میں ہمارا اولین شوق فن خطابت ہوا کرتا تھا۔ اس کے لیے ملک بھر میں منعقد مقابلوں میں شرکت ہوتی تھی۔ پشاور یونیورسٹی میں ایسے ہی ایک مقابلے میں شرکت کے بعد این ای ڈی یونیورسٹی کراچی اور سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی کراچی کے مقررین نے کچھ اور دوستوں کے ساتھ مل کر مری جانے کا فیصلہ کیا۔ یہ...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */