پاکستان امریکہ تعلقات، فیصلہ کن مرحلہ آ گیا - یاسر محمود آرائیں

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات روز اوّل سے ایک آقا اور غلام کے ہیں۔ امریکی عہدیداران ہمیشہ سے پاکستان کو اپنی نوآبادیاتی ریاست سمجھتے آئے ہیں اور ہمارے ساتھ ان کا برتاؤ ایک نک چڑھے باس کی طرح رہا ہے کہ جب کبھی کوئی کام پڑ گیا تو تھوڑا ہنس کے بلالیا اور کام نکلتے ہی تیوری چڑھا کر پھر پرے دھتکار دیا۔...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!