پاک فضائیہ کے شاہین - احمد علی قریشی

پاک فضائیہ دنیا کی چند بہترین فضائیہ میں سے ایک ہے فضائیہ وہ واحد ادارہ ہے جس کو زمانہ امن میں بھی انتہائی چوکس و تیار رہنا پڑتا ہے ۔ پاک فضائیہ پاکستان کی پہلی دفاعی لائن ہے 6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی پاکستانی مسلح افواج اپنے سے 4 گنا بڑے دشمن سے برسرپیکار تھیں عددی برتری جدید...