پاکستان کا موجودہ بحران اور بیانیہ (2) - محمد دین جوہر

پچھلی قسط سیاسی لیڈر قوم کے سیاسی عمل کا نگہبان ہوتا ہے اور اس کی عظمت کا پیمانہ بھی یہیں سے اخذ ہوتا ہے۔ ہر معاشرے کا سیاسی عمل تین اجزا کا مجموعہ ہوتا ہے: (۱) حمیتِ انسانی اور سیاسی آرزو مندی؛ (۲) عدل اجتماعی پر مبنی اقتدار کی جہدوجہد؛ (۳) اور قومی سلامتی کے تقاضے۔ ہر معاشرے کی حیاتِ اجتماعی کے...