چابہار، کیا واقعی گوادر کے لیے خطرہ ہے؟ - یاسر محمود آرائیں

قدرت ہمیشہ سے ارض پاک پر مہربان رہی ہے اور اس نے ہمیں بیش بہا نعمتوں سے نوازا ہے۔ یہ بات الگ ہے کہ ہم بحیثیت مجموعی اپنی نااہلیوں، کمزویوں، گروہ بندیوں اور تساہل پسند طبیعت کے باعث مگر ان سے کبھی کماحقہ فائدہ نہیں اٹھا پائے۔ انہی نعمتوں میں سے ایک گہرے پانی کی قدرتی بندرگاہ گوادر بھی ہے۔ جس کے بارے...