آخر کب تک؟ - علی عبداللہ

نئے سال کے آغاز پر امریکی صدر کی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ میں 33 بلین ڈالرز کی امداد کا ذکر اور بدلے میں پاکستان کی جانب سے تعاون نہ کرنے کے الزام پر سیاسی و عسکری سطح پر کافی مضبوط ردعمل دیکھنے میں آیا۔ اس ٹویٹ پر پاک امریکہ تعلقات کی ایک نئی بحث کا آغاز ہوا جو کہ اب تک جاری ہے۔ پاکستان ایک لمبے...