پاک، ترک تعلقات میں ایک نئے باب کا اضافہ - قادر خان یوسف زئی

پاکستان و ترکی دیرینہ تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں، جدید ترکی کے قیام سے قبل سلنطت عثمانیہ سے مسلم امہ کی خصوصی والہانہ وابستگی تاریخ کا سنہرا باب رہا ہے۔ ترکی میں جدید اصلاحات کے بانی کمال اتاترک کے بعدصدر رجب طیب اردوان کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ ترکی اسلامی دنیا کا وہ ملک ہے، جس کی حدود بیک وقت...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com