پاکستان باقی جہان باقی - فضل ہادی حسن

مختلف ممالک میں پاکستان مخالف مظاہروں کا انعقاد بہت افسوسناک ہے۔ پہلے یونان کے دارالحکومت ایتھنز اور بعد میں یوکرین، فرینکفرٹ اور واشنگٹن میں پاکستان مخالف مظاہرہ کرنے والوں کی اکثریت افغان شہریوں کی تھی۔افغان شہری کیوں پاکستان مخالف مظاہرے کرنے لگے؟ پاک افغان معاملات کا طالبعلم اس سے بخوبی واقف...