پاکستانی فضائیہ کا سابق اہلکار ناروے کا ہیرو بن گیا

ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے نواح میں واقع النور اسلامک سنٹر میں ایک بندوق بردار نے فائرنگ کی۔ مسجد میں موجود ایک شخص محمد رفیق نے بندوق بردار پر قابو پا لیا اور اس دوران وہ معمولی زخمی بھی ہوئے۔ حملے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ناروے میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اوسلو کی ایک مسجد میں پیش...