میں آپ کو نہیں چھوڑوں گا - شبیر بونیری

وزیراعظم عمران خان گھوٹکی میں ایک اجتماع سے خطاب میں فرماتے ہیں کہ نواز اور زرداری جب تک قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس نہیں کریں گے تب تک میں انہیں نہیں چھوڑوں گا ۔ اس سیاسی بیان کو سن کر ماضی کی چند تلخ یادیں نظروں کے سامنے آگئیں۔ ہم کچھ بھی کرلیں لیکن تاریخ کے حقائق مسخ نہیں کرسکتے ۔ نوّے کے دہائی سے...