کرونا حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام - شاہد محمود

میں کرونا وائرس کو حقیقت سمجھتا ہوں اس لئے میرے اکثر دوستوں، کزنز سےبھی اس معاملے پر اختلافات ہیں اور کچھ دوست تو ہر وقت بحث مباحثے کے موڈ میں رہتے ہیں لیکن وہ بحث مباحثہ حدود و قیود کے اندر رہتا ہے۔ میں اپنانقطہ نظر پیش کرتا ہوں میرے دوست اور کزن مجھے اپنے خیالات سے آگاہ فرماتے رہتے ہیں ۔ زیادہ تر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */