کیا عمران خان وعدے پورے کر سکیں گے؟ سید معظم معین

عمران حکومت کو ابھی دو ماہ بھی نہیں ہوئے مگر اس پر تنقید کا سونامی آیا ہوا ہے۔ خود حکومتی وزرا اور فیصلے بھی مخالفین کو مواقع دینے میں کسی بخل سے کام نہیں لے رہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ حکومت کو زیادہ تنقید کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔ پاکستان میں اپوزیشن میں ہونا تو ایک عیاشی ہے جس سے عمران حکومت بہرحال فی...