ایک اور بڑی صحافتی قربانی، ڈیفن کرونا گریزیا - خالد ایم خان

سچائی کی جنگ لڑنے والی ایک اور زبان بند کردی گئی، ایک اور صحافی سچ کہنے کی پاداش میں اپنی زندگی کی بازی ہار گئی۔ ایک ایسی صحافی خاتون جس نے دو سال پہلے پاناما پیپرز کے حوالے سے دنیا کے کرپٹ سیاستدانوں اور ان کے رشتہ داروں کے پول کھول دیے۔ بہت دکھ اور صدمے کے ساتھ لکھ رہا ہوں کیوں کہ پاناما پیپرز کی...