طبل جنگ - عنایت خان دیر

پانامہ رچانے والے اس کھیل کومختصر کھیل کر اسے لپیٹنا چاہتے تھے ویکٹیں بھی گرائی گئی ایمپائر ہر اپیل پر انگلی بھی اٹھاتے تھے لیکن دو کھلاڑی کھڑے رھے اور اتنی دیر تک کھڑے رھے کہ اپیلیں کرنے والے اپیلیں کرتے کرتے تھک گئے اور ایمپائر انگلیاں اٹھا اٹھا کر ۔ یہ گیم اتنا دلچسپ تھا کہ اچھے خاصےعقل والے بھی...