پالتو کتا کا رکھنا جائز ہے؟ ایک صاحب علم کی ایمان افروز تحریر - مفتی منیب الرحمن

گزشتہ سال امریکہ کے سفر کے دوران میں نے ڈی این اے کو حتمی اور قطعی حجت قرار دینے والوں کے لیے امریکی اور جرمنی عدالتوں کے فیصلے پیش کیے کہ اس میں غلطی کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا، کیونکہ یہاں یہ تاثر دیا جارہا تھا کہ ڈی این اے میں کسی شک و شبہے کی کوئی گنجائش نہیں ہے، اس کی قطعیت پر یقین لازمی...