قیام پاکستان، قبائل کا درخشاں کردار اور موجودہ حالات - ساجد حسین

پاک افغان بارڈر پر واقع وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات یا فاٹا سن 80ء کے عشرے میں افغانستان پر روسی قبضے اور پھر نائن الیون اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد عالمی توجہ کا مرکز بنے ہیں۔ یوں تو مختلف حکمرانوں نے اپنے مقاصد کے حصول اورزیادہ سے زیادہ ڈالرز کمانے کے لیے فاٹا کے عوام کو دنیا بھر کی...