مارکیٹنگ اور کمرشلائزیشن کب مفید ہوگی؟ محمد سلیم

آج کل میڈیا اور ٹی وی پروگراموں میں سب سے زیادہ عمل دخل مارکیٹنگ اور کمرشلائزیشن کا ہے۔ مارکیٹنگ اور کمشلائزیشن ہمیشہ سے میڈیا کی ضرورت رہی ہے مگر اب اس کا مکمل کنٹرول ہے۔ مارکیٹنگ کی تعریف میڈیا ہاؤس اور کمپنیوں نے اپنے طریقہ سے شروع کر دی ہے۔ کس پروگرام کی زیادہ مانگ ہے یا مالی طور پر میڈیا ہاؤس...