تلاشِ نفس - عالیہ زاہد بھٹی

کہنے لگے کہ سال پہلے ٹیکس جمع کرایا تھا اب پھر اس کی تاریخ تنسیخ آگئ ہے جلد رینیو نہیں کرایا تو جرمانہ دینا پڑے گا،میں نے چونک کر ان کی طرف دیکھا۔ "جرمانہ"؟ "ہاں جی جرمانہ دینا پڑے گا سال کا معاہدہ ہوتا ہے کہ ایک سال ختم ہو جائے گا تو دوبارہ سے سال کا معاہدہ کرنا پڑے گا۔" انہوں نے دہرایا وہ آگے...