سسکیاں - حامد میر

یہ لہجہ کچھ بدلا بدلا سا تھا۔ اس لہجے میں اپنائیت اور محبت کی جگہ بےچینی اور احتجاج نمایاں تھا۔ ابھی میں اس احتجاج کی نوعیت سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا کہ خواجہ ظفر نائیک کے لہجے میں موجود احتجاج سسکیوں میں بدل گیا اور انہوں نے بڑی بےبسی کے ساتھ روتے ہوئے کہا کہ آپ کی مذمتوں اور تقریروں سے میرے...