ٹیوشن مافیا اور آلے والا خط - محمد عمیر

دنیا میں سب سے مہنگی چیز نئی سوچ نیا آئیڈیا ہے۔کوئی بھی نیا کام، نیا کاروبار ایک سوچ کا مرہون منت ہوتا ہے۔ آئیڈیا کے بعد لوگوں کو اس سوچ مجتمع کرنا ہوتا ہے کہ یہ سوچ یہ آئیڈیا یہ خیال ہی بہترین ہے اس کا متبادل نہیں ہوسکتا۔اس کے بعد ایک بھیڑ چال شروع ہوجاتی ہے اور لوگ اس آئیڈیا کو اپنی ضرورت مان...