مستنصر حسین تارڑ کی کتابیں - نورین تبسم

نکلے تِری تلاش میں "۔۔۔۔۔پہلی کتاب۔۔۔۔۔پہلا صفحہ۔۔ پہلے لفظ۔۔ " تمہیں معلوم ہے کہ ایک ایسی جگہ ہے جس کے دونوں طرف اونچے اونچے درخت ہیں، اور درمیان میں ایک راستہ سا بن گیا ہے، میں اس راستے کے آخر تک جانا چاہتا ہوں۔ اور تمہیں معلوم ہے کہ ایک ایسا جزیرہ ہے، دودھیا رنگ کا جس میں سُنہری گھاس کے تکونے...