غلام احمد وانی تحریک اسلامی کے روح رواں - اشفاق پرواز

حرکت و روانی اس کائنات کا خاصہ ہے۔ یہاں ہر چیز ایک مخصوص نظام کے مطابق حرکت میں رہتی ہے۔ لیکن حرکت کے ساتھ ساتھ فنا ہونا بھی اس کائنات کا لازمی وصف ہے۔ لہٰذا ہر وہ چیز جو حرکت میں رہتی ہے، نمو پزیر اور رواں دواں رہتی ہے، وہ ایک نہ ایک دن رک جاتی ہے۔ بس پھر کبھی نہیں چلتی۔ کائنات کی دوسری اشیاء کی...