حادثہ در حادثہ - عالیہ عثمان

ٹرین کا سفر اپنی مقبولیت اور معقولیت کے اعتبار سے دنیا میں سرفہرست ہے اس لئے کہ یہ آرام دے اور محفوظ ہوتا ہےافسوس کہ اس معاملے میں بھی ہمارے حالات سستی کا شکار دکھائی دیتے ہیں آئے دن کسی نہ کسی ٹرین حادثے کی خبر سامنے آ جاتی ہےاس میں جانی و مالی نقصان ہوتا ہے ہمارے ریلوے نظام پر لگا سوالیہ نشان...