زندگی کی موٹر وے – ایمن طارق

رائٹ لین کا اشارہ دے کر ٹرالر سامنے آیا تو آگے کا ویو مکمل بلاک تھا. سامنے بورڈ پر ۴۰ کی اسپیڈ شو ہو رہی تھی یعنی آج کا دن میٹنگ میں ٹائم پر پہنچ جانا کچھ ناممکن سا ہی تھا۔ صبح کا آغاز ہی کچھ عجیب تھا، الارم پر آنکھ نہ کھلنا، صبح ۱۰ بجے متوقع delivery کا لیٹ ہو جانا، جلدی جلدی میں گھر سے نکلنے کے...