ٹرک - حسان اسلم

ٹرک ایک ایسا چوپایا ہے جس کی ہئیت کذائی سے ہر شریف آدمی خوفزدہ ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اس میں ایسی کئی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کی بدولت نہ چاہتے ہوئے بھی برداشت کرنا پڑتا ہے کیونکہ بھاری سامان کو ادھر سے اُدھر لے جانے کا اہم ذریعہ ہے لیکن وطنِ عزیز میں ٹرک کو ناپسند کرنے کی کئی وجوہات ہیں اور اس کے...