حکومت کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی - صائمہ اسما

موجودہ حکومت کو کام کرتے ہوئے ڈیڑھ سال کا عرصہ ہوگیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس حکومت کو جو چیلنج درپیش تھے ،اورپھر سر منڈاتے ہی جتنے اولے ان کو پڑے، اب تک کسی حکومت نے ان کا سامنا نہیں کیا تھا۔ ان میں اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی حالات اور معیشت کا زوال سرفہرست تھا۔ معیشت کی بہتری کے لیے جو...