ہر سال لاکھوں پاکستانی کیوں مرتے ہیں؟ عثمان عابد

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ویکسین کی دستیابی کے باوجود ہر سال لاکھوں پاکستانی ہیپاٹائٹس، نمونیا، تشنج، خناق اور انفلونزا جیسی بیماریوں میں مبتلا ہوکر کیوں مر رہے ہیں؟ پوری دُنیا سے پولیو کا خاتمہ ہونے کے باوجود پاکستان میں آج بھی پولیو کے دسیوں کیسز کیوں موجود ہیں؟ مؤثر ویکسین کی موجودگی کے باوجود...