عمران سیریز کی تازہ ترین قسط کی کہانی - ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

عمران سیریز کی تازہ ترین قسط کی کہانی کچھ یوں بن رہی ہے کہ خان صاحب نے اس تازہ پھڈے میں ''دیکھو اور انتظار کرو'' کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نہ صرف گیند عدلیہ کے کورٹ میں پھینک دی ہے، بلکہ ساتھ ہی پیش کردہ ویڈیو کی فرانزک جانچ سے بھی پسپائی اختیار کر لی ہے۔ یہ کسی سیانے آدمی کا مشورہ ہے۔ اس...