نواز شریف کی سزا ختم ہوسکتی ہے - حامد میر

سینئر صحافی تجزیہ کار حامد میر نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس فیصلے سے عدلیہ کی ساکھ کو بچایا ہے ، یہ بالکل صحیح فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ کرنے کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ کار نہیں تھا کیونکہ پچھلے دو دنوں سے اسلام...