تمھارا ویلنٹائن - محسن علی خاں

رومن ایمپائر جیسے جیسے سکڑتی جا رہی تھی ویسے ویسے بادشاہ کی اپنے گہرے سرخ رنگ کے پتھروں سے بنے محل کی خواب گاہ میں نیند کم ہوتی جا رہی تھی، بادشاہ اب رومن ایمپائر کی سرحدیں محفوظ بنانے کے لئے جوان خون کا ایک بہادر، چاک وچوبند، مستعد فوجی دستہ چاہتا تھا۔ جس کو ہم آسان الفاظ میں باڈر سیکورٹی فورس کہہ...