بہتان - عظمیٰ ظفر

"بتول۔۔۔ او بتول!! نی او بتولاں! کتھے مر گئی اج ؟" زمیندارنی کی آواز حویلی کے کھلے صحن میں گونج رہی تھی۔ "بی بی جی! کوئی کم اے تو مینوں دسو، بتول نے بڑا تپ چڑھائے سی" اپنی بوڑھی ہڈیوں پر پورا زور دیتے ہوئے زمیندارنی کے پیر دباتے ہوئے ماسی خیراں نے اپنی طرف سے انتہائی اہم خبر زمیندارنی کو بتائی۔ "چل...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com