عیسائی طارق جمیل - تاباں ظفر

تم بائبل ضرور پڑھو، بہت شوق ہے ناں تمھہیں تاریخ کا، بائبل میں تاریخ کا تسلسل ملے گا، یہ کوئی ایک کتاب نہیں بلکہ کئی آسمانی کتابوں کامجموعہ ہے. موسیٰ، داؤد، سلیمان بلکہ ابراہیم، اسحاق اوریعقوب کی بھی سچی کہانیاں اس میں مل جائیں گی. وونگ ہر دوسرے تیسرے روز مذہب پرگفتگو شروع کر دیتے، گفتگو کیا وہ تو...