نئے پاکستان میں وفاداریاں تبدیل کرنے کا کھیل - سید تاثیر مصطفی

پنجاب سے گزشتہ ہفتے شروع ہونے والی ایک سیاسی ڈویلپمنٹ نے اب پنجاب ہی نہیں پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اپوزیشن بھی لنگر لنگوٹ کس کر میدان میں اتر آئی ہے اور حکومت نے بھی اپنے تیر و تفنگ تیز کرلیے ہیں۔ یہ سیاسی ڈویلپمنٹ اُس وقت منظرعام پر آئی جب مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے 14...