ماہ رمضان وفات ام المومنین خدیجة الکبری رضی اللہ عنہا - ام کلثوم ابڑو

وہ ہستی جو پاکیزہ اخلاق کی وجہ سے طاہرہ لقب سے مشہور ہوئیں ۔ جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کے بعد ام المومنین یعنی مومنوں کی ماں کہلائیں ، وہ اماں خدیجة الکبری رضی اللہ عنہا بنت خویلد ہیں ۔ آپ کی کنیت ام ہند تھی ۔ ان کا نسب چار آبا ءکے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم سے مل جاتا ہے ۔ والدہ...