اللہ سے دعائیں پوری کرانے کا یقینی نسخہ - مجیب الحق حقی

اللہ سے بہت سی خواہشات اور دعائیں پوری کرانے کا ایک یقینی پیرایہ بھی ہوسکتا ہے! آپ کو یہ بات عجیب لگی نا؟ لیکن قرآن اور احادیث کی روشنی میں یہ بات درست بھی ہے۔ کیسے؟ آئیے جانتے ہیں۔ دیکھیں جناب! ہماری حیات ایک نعمت اور زندہ رہنے کے لوازمات بے شمار ہیں، جن میں آسائشات اور تعیّشات بھی شامل ہیں۔...