وسوسوں کا علاج - محمد رضی الاسلام ندوی

سوال: مجھے وسوسے بہت آتے ہیں اور ایسے آتے ہیں کہ بسا اوقات خطرہ محسوس ہوتا ہے کہ کہیں یہ گناہِ کبیرہ یا شرک کے دائرے میں نہ آگیا ہو ۔ میری ملازمت ایسی ہے کہ مجھے جنسِ مخالف سے اکثر و بیش تر ملتے رہنا پڑتا ہے ۔ اگر اللہ تعالیٰ نے مجھے نہ بچایا ہوتا تو یقینا میں زنا جیسے فعل کا مرتکب ہوجاتا ۔ لیکن...