وزیر اعظم صاحب خدارا نوٹس لینا بند کریں - حبیب الرحمن

سوشل میڈیا پر اکثر ان جملوں کو دہرایا جاتا ہے کہ کبھی تنہائی یا ویرانے میں محافظوں کو موجود پاکر گھبرا یا ہوا دل ٹھیر جایا کرتا تھا اور دل و دماغ پر چھائے خوف کے سائے چھٹ جایا کرتے تھے لیکن اب یہ زمانہ آ گیا ہے کہ دن کی روشنی میں بھی چوک چوراہوں یا گلی کوچوں میں محافظوں کو دیکھ کر دل سہم جاتا ہے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */