فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد - وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ بابر اعوان کو مشیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے تحت سینئر...