وزیراعظم پاکستان کے نام کھلا خط - عابد محمود عزام

محترم شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم پاکستان تسلیمات وآداب! محترم وزیر اعظم پاکستان! ہمیں علم ہے کہ ان دنوں آپ کی جماعت اور آپ کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے، جنہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ آئندہ لیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے لیے کامیاب ہونا بہت مشکل ہے۔ پاناما لیکس کیس میں عدالتی فیصلوں کی وجہ سے...