وزرائے اعظم کی ٹرم نامکمل کیوں؟ - پروفیسر جمیل چودھری

رب کائنات کا بے پایاں شکر کہ ملک میں جمعہ کی دوپہر جوسیاسی خلاء پیدا ہواتھاوہ منگل کی شام بحسن وخوبی پُر ہوگیا۔ نئے وزیر اعظم نے حلف اٹھالیا۔ یہ چار دن قوم نے غیر یقینی اور خوف میں گزارے۔ ان چار دنوں میں کوئی بھی انہونی ہوسکتی تھی۔ میں یہاں جہاندیدہ سیاست دان اور چیئرمین سینٹ جناب رضا ربانی کے...