وزیر، حجام اور عمران خان - شبیر بونیری

یہ ایک حکمران کی کابینہ میٹنگ تھی جس میں ملک کے تمام وزراء اس کے سامنے بیٹھے اپنے اپنے کارہائے نمایاں بیان کر رہے تھے۔ حیرانی کی بات مگر یہ تھی کہ میٹنگ کے دوران ہی حکمران کے بال بنائے جارہے تھے۔ حکمران کے پیچھے حجام اور آگے وزراء ایک عجیب ماحول تھا۔ میٹنگ کا آغاز ایک وزیر کی باتوں سے ہوا جو اپنے...