خود اعتمادی اور ذہانت، کچھ مفید مشورے - حفصہ عبدالغفار

خود اعتمادی تو کام کرنے سے آتی ہے، ورکشاپس اٹینڈ کرنے یا مطالعہ کرنے سے نہیں۔ خالی مطالعہ اور علم کا حصول تو حوصلے چھین لیتا ہے۔ آپ جتنا پڑھیں گے اتنا کمتری کا احساس بڑھتا جائے گا اور اس کا علاج ایک ہی ہے، کچھ نہ کچھ کرنا۔ تو باہر نکلیے۔ اپنی عمر اور پہنچ کے مطابق روزمرہ کی زندگی سے ہٹ کر سرگرمیوں...